پھول


 سنو! یہ پھول کچھ کہنا چاہتے ہیں

تم سے پیار کا یہ اقرار چاہتے ہیں

ہمیں دیا ہی نہیں کسی کو اس نے

تیرے بعد ہم ویران رہتے ہیں

ہماری مہک کو اداس کر گئی ہو

نجانے تم کہاں چلی گئی ہو

وہ تو اب باہر ہی نہیں آتا

نجانے کیوں اتنی محبت دے گئی ہو

وہ تو شیر ہے اس جہاں کا

اپنا درد نہ بتائے گا

بس اپنوں کی حفاظت میں

اپنا سکون پائے گا

بے لوث محبت پھر کرنے لگا وہ

خود کو تیرے لیے وقف کرنے لگا وہ

بڑی دلکش ہو تم جاناں

زرا مسکراتے ہوئے آنا

سنو! یہ پھول کچھ کہنا چاہتے ہیں

تم سے عہدِ وفا یہ لینا چاہتے ہیں

(RG) از قلم: وجیہہ مشتاق 

تخلص: مومن / مومنہ 


All rights are reserved by WajihRitx RG.

#UrduPoetry #SadPoetryInUrduText #LovePoetryInUrduText #UrduTextPoetry #RomanticPoetryInUrduText #BestPoetry #AttitudePoetryInEnglish #DeepPoetryInUrduText

-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

This love poetry in Urdu text was written by Wajiha Mushtaq. 
Pen name: Momin / Momina


Follow for more amazing content:

SlideShare: WajihRitx786

Instagram: wajihasandhu13

Facebook: WajihaSandhu

Comments