میں دوست نہیں

 ایک دوست ملی بار بار ملی چھ سال ملی 

مسکراہٹیں بکھیرنے والی وہ دوست بار بار ملی 

کبھی جسکو پرایا سمجھا نہیں وہ دوست بار بار ملی 

اپنوں نے اپنا ہی سمجھنا تھا وہ ناواقف حال تھی مگر چھ سال ملی

میں بد سہی اچھوں کے لیے وہ دو ست  برابری میں چھے سال ملی

کبھی دوستیاں تو کبھی میں میں اسی طرح وہ چھے سال ملی

بہت سے رنج وغم سے میں واقف اسکے اس طرح وہ چھے سال ملی

میں کچھ نہیں ہوں مگر دل اس حال زار پر چھوٹا ہوا

ساتواں سال کچھ اس طرح شروع ہوا

ایک بات تھی نہ معلوم کہ درست تھی یہ سلسلہ کچھ یوں ہوا 

ایک روز بیٹھی تھی میں ہر بات سننے کو انداز میرا کچھ یوں ہوا

 میں مسکراتی ہوئی وہ دیکھتی ہوئی گفتگو کا خلاصہ یوں ہوا 

وہ کہہ بیٹھی کہ میں دوست نہیں پھر کسی کے کہنے سے یوں ہوا 

چلو اس کہنے نے اتنی تسلی تودلوائی کہ میں پھر بھی ٹھیک ہوں، پر دل تو غمگیں ہوا



All rights are reserved by WajihRitx RG.

#UrduPoetry #SadPoetryInUrduText #LovePoetryInUrduText #UrduTextPoetry #RomanticPoetryInUrduText #BestPoetry #AttitudePoetryInEnglish #DeepPoetryInUrduText

-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

This deep poetry in Urdu text was written by Wajiha Mushtaq. 
Pen name: Momin / Momina


Follow for more amazing content:

SlideShare: WajihRitx786

Instagram: wajihasandhu13

Facebook: WajihaSandhu

Comments